تعارف

یونائیٹڈ ونڈو تکافل (اسلامک کوریج روایتی بیمہ کا متبادل حل ہے) اس کے آپریشنز(سرگرمیاں) سیکیوریٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (SECP)کے تکافل رولز 2012کی بنیاد پر ہیں ۔

یونائیٹڈ ونڈو تکافل (UWT) آپریشنز یونائیٹڈ انشورنس کمپنی آف پاکستان لمیٹڈ کا ایک علیحدہ ڈویژن ہے جو پاکستان میں ونڈو تکافل آپریشنز کی سرخیل ہے ۔ کمپنی نے سیکیوریٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (SECP)کی اجازت سے اگست ،2014میں اپنے آپریشن کا آغاز کیا۔ UWT یونائیٹڈ ونڈو تکافل جنرل تکافل مصنوعات کی پیشکش کرتا ہے جو جنرل تکافل کی تمام اقسام (کلاسز) پر محیط ہے ۔

یونائیٹڈ ونڈو تکافل (UWT) آپریشنز پاکستان بھر میں اپنی برانچز کے ساتھ قوم کی خدمت کررہا ہے ۔

یونائیٹڈ ونڈو تکافل (UWT) آپریشنز AAقرار شدہ ری تکافل کمپنیز جیساکہ سوئس ری کے ساتھ ری تکافل انتظامات کے حامل ہیں ۔