یونائٹیڈانٹرنیشنل گروپ کے چیئرمین میاںایم اے شاہد کو بہترین تکافل خدمات پر ایواڈ دیا گیا

نام کی تبدیلی
جون 10, 2015
دی یونائیٹڈ انشورنس کمپنی آف پاکستان ونڈو تکافل آپریشنز کی تربیتی نشست
جنوری 26, 2016

کراچی (پ ر) EMENDگروپ کے زیراہتمام گزشتہ روزکراچی کے ایک مقامی ہوٹل میںاسلامک فنانس ایوارڈ 2015کاانعقاد کیا گیاجسکے مہمانَِِ خصوصی ایف پی سی سی آئی کیِ نائب صدر وسیم ویرا تھے جبکہ معروف بزنس مین اور کالم نگار ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ ،یونائٹیڈانٹرنیشنل گروپ کے چیئرمین میاںایم اے شاہد ،ارشاد احمد،عبداللّہ نجیب،خلیل احمد،زبیرعثمانی،فریدون محمد،احسان وقار،حامدخان،فیصل احمد،فہیم صدیقی سمیت مختلف مالیاتی اداروںکے نمائندوںنے شرکت کی۔اس موقع پر ایم اے شاہد نے کہا کہ پاکستان کی مسلم آبادی میں سے تقریباً 10 فیصد اسلامک بنکنگ کی سہولت استعمال کر رہے ہیں۔ یونائیٹڈ انشورنس کمپنی پاکستان کی پہلی کمپنی ہے جس نے ونڈو تکافل ’’التامیم‘‘ کامیابی سے آغاز کر دیا تقریب کے اختتام پر میاں شاہد کو بہترین خدمات پر ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ نے ایوارڈ سے نوازا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے